Posts

حکیم جالینوس کی ‏حکایت

‏مولانا روم ؒ نےحکیم جالینوس کی حکایت بیان کی ہے جالینوس نےمطب میں اپنے لیے وہ دواء طلب کی جو پاگلوں کے لیےاستعمال ہوتی ہے شاگردوں نے کہایہ دواء تو آپ پاگلوں کو دیتےہیں  جالینوس کہنے لگا بازار میں ایک گھنٹے تک پاگل مجھے دیکھ کرمسرور ہوتارہا اور پھر آنکھ سے اشارہ بازی کی اور آستین ‏کو پھاڑ ڈالا اگر وہ میرا ہم جنس نہ ہوتایعنی میرے اندر بھی جنون کا مادہ اگر نہ ہوتا تو مجھے کیوں ایسے دیکھتا شاگرد بہت پریشان ہوئےپاگل کے پیچھےدوڑےجب پاگل کودیکھا تو بڑے حیران ہوئے وہ ایک ٹانگ سے لنگڑا تھا اور جالینوس بھی ایک ٹانگ سےلنگڑا تھا  خلاصہ یہ کہ جالینوس نےکہا کہ کوئی ‏وصف جب دو آدمیوں میں مشترک ہوتاہے تو یہی قدرِ مشترک سبب ہوتا ہے دونوں کی دوستی اور مناسبت کا

دار چینی اور شہد کے بے شمار فوائد

شہد اور دار چینی کا امتزاج ،بہت ساری بیماریوں کا علاج۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ شہد اور دارچینی کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے کیونکہ دونوں میں بےپناہ فوائد پوشیدہ ہیں جنہیں باہمی طور پر مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے موثر سمجھا جاتا ہے ۔خاص طور پر یونانی اور آیورویدک طریقہء علاج میں تو اس کی کہیں زیادہ اہمیت ہے۔سائنسدان بھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ شہد ایک موثر چیز ہے جس کے استعمال کے بعد کسی قسم کے خطرناک اثرات بھی نہیں ہیں۔مشرق میں تو برسہا برس سے شہد اور دارچینی کو ملا کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا رہا ہے مگر اب مغرب میں ہونے والی تحقیق سے بھی یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بعض بیماریوں کے لئے شہد اور دارچینی کا استعمال جادو اثر ہوتا ہے ۔جیسے ذیل میں دی گئی چند بیماریاں شہد اور دارچینی کے باہم استعمال سے دور ہو سکتی ہیں۔ نقرس یا گٹھیا۔ ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ ایک پیالی میں ایک حصّہ شہد اور دو حصّے نیم گرم پانی ڈال کر اس میں ایک چائے کا چمچہ دارچینی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح حل کر لیں اور اس آمیزے کو جسم کے اُن حصّوں پر لگا کر مالش کریں جہاں...

حیرت ‏انگیز ‏نسخہ

 اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تومردانہ قوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے۔ ایک کپ کلونجی کے بیج،دو چمچ میتھی کے بیج اورایک چمچ جنگلی نیاز بولے کر ان تمام اجزاءکو پیس لیں۔ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھا لیں۔اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں  کولیسٹرول کو نارمل کرتا ہے